نقطہ نظر کیا شاہ جہاں نے واقعی تاج محل بنانے والوں کے ہاتھ کاٹے تھے؟ ہندوتوا رہنما اور ان کے حامی ایسے قصوں کی تلاش میں رہتے ہیں جن کے ذریعے مسلمانوں اور عیسائیوں کو وحشی صفت ظاہر کیا جاسکے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ